پچھلے سال ، روینہ ٹنڈن فلم شفاخانہ کے لئے “شہر کی لڑکی” نامی گانے کے ساتھ واپس بالی ووڈ میں لوٹ آئیں ہے۔ اور اب اسکے بعد وہ مشہور بلاک بسٹر فلم کے جی ایف کے سیکویل میں بہت ہی اہم کردار میں نظر آنے والی ہے۔ روینہ کے مطابق ، انہیں ڈانس پسند ہے ، لیکن میں اب زیادہ عمر میں مناسب چیزیں کرنا چاہتی ہیں جو انکی عمر کے حساب سے ان پر خراب نا لگے۔
مستقبل کیے پروجیکٹ کے بارے میں اداکارہ نے بتایا کہ ، یش اسٹارر کے جی ایف 2 کی شوٹنگ مکمل ہے اور صرف ڈبنگ باقی ہے۔ اس میں “میں ایک سیاستداں ، اور ایک مضبوط کردار ادا کر رہی ہوں۔ وہ فلم میں ہیرو ئین کے ساتھ ساتھ فلم کی ولن بھی ہیں ۔”