پچھلے مہینے xiaomi نے اپنے سبھی موبائل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا اور کہا تھا کی انڈیا میں GST بڑھنے کی وجہ سے ہمکو یہ کرنا پڑھ رہا ہے. xiaomi کے سبھی موبائل پر 500₹ سے ₹2000 تک کا اضافہ ہوا تھا.
آج پھر xiaomi نے اپنی نوٹ سیریز کے price میں اور اضافہ کر دیا ہے. کچھ موبائل پر 200₹ بڑھے ہیں اور کچھ پر 500₹.
Redmi note 8 (4GB+64GB):
Old Price |
New Price |
11,499₹ |
11,999₹ |
Redmi note 8 (6GB+128GB):
Old Price |
New Price |
13,999₹ |
14,499₹ |
Redmi 8:
Old Price |
New Price |
9,299₹ |
9,499₹ |
Redmi 8A:
Old Price |
New Price |
7,299₹ |
7,499₹ |
