Thursday, March 4, 2021
malegaontimes

آر آر آر (رام چرن، عالیہ بھٹ، اجے دیوگن اور جونئیر این ٹی آر اسٹارر فلم) : ریلیز کی تاریخ کا اعلان

باہوبلی پروڈیوسر ایس ایس راجامولی کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم ‘آر آر آر’ کا دمدار پوسٹر سامنے آگیا ہے۔ اس پوسٹر کے ذریعہ، فلمسازوں نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کیا ہے۔

ملٹی اسٹارر فلم ‘آر آر آر’ دسہرہ کے موقع پر 13 اکتوبر 2021 کو دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں جونیئر این ٹی آر، رام چرن، اجے دیوگن، عالیہ بھٹ اور دیگر اداکار اپنا جلوہ دکھائیں گے۔

error: Content is protected !!