Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

سلمان خان نے 5000 فیملی کو دی شیر خرما بنانے کی کٹ

Eid Mubarak 2020

عید کے موقع پر ، سلمان خان نے کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے درمیان 5 ہزار غریب خاندانوں کو شیر خرما بنانے کے لئے اجزاء بھیجے۔ شیوسینا کے رہنما راہل کنال نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ، “آپ جیسے انسان معاشرے میں توازن رکھتے ہیں۔”

ایک کٹ میں اتنے اجزاء موجود تھے کی 50 لوگوں کے لئے شیر خرما آسانی سے بنایا جا سکتا ہے. جن گھروں میں یہ کٹ پہنچی وہ گھروالوں نے سلمان خان کا شکریہ ادا کیا.


error: Content is protected !!