Friday, March 5, 2021
malegaontimes

سامی زائین نہیں بن پائینگے پھر سے چیمپئن

ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن سامی زائین نے اپنے موجودہ ٹائٹل کا دفاع نہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے انکی اورل سرجری ہوئی تھی  اور ٹھیک ہونے کے بعد وہ رِنگ پر واپس نظر آنے والے تھے۔ لیکن اپنی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے انہونے اس سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ لیا ہے۔

یاد رہے کے ان کے ہٹنے کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای نے ایک نئے چیمپئن ڈھونڈنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیا چیمپئن بنانے کیلئے اس جمعہ سے اسمیک ڈاؤن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

error: Content is protected !!