بالی ووڈ اداکار سونو سود نے آج 150 سے زیادہ خواتین مزدوروں کو فلائٹ کے ذریعے کیرالا سے اوڈیشہ اپنے گھروں تک روانہ کیا. سونو نے ایک چارٹرڈ فلائٹ کا انتظام کیا جسمیں ان سب کو اپنے گھر بھیجا گیا. یہ فلائٹ آج صبح 8بجے کوچی ایئر پورٹ سے بھوبنیشور کے لئے روانہ ہوئی تھی.
سونو سود نے اپنا ٹول فری نمبر بھی لانچ کیا ہے تاکی لوگ انکی ٹیم سے رابطہ کرے اور انکی مدد کی جا سکے.