malegaontimes

ٹک ٹاک کی 16 سالہ اسٹار نے کی خودکشی

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے آج ایک اور بری خبر سامنے آئ ہے.ٹک ٹاک کی اسٹار siya kakkar نے خودکشی کر لی. سیا کی عمر صرف 16 سال کی تھی.

سیا کے مینیجر نے بتایا کی بدھ کی رات کو ایک گانے کے سلسلے میں انکی سیا سے بات ہوئی تھی.اور تب وہ اچھےموڈ میں تھی نہ ہی انکو کوئی پریشانی تھی. سیا کے مینیجر کو بھی اس بات کا پتا نہیں کی انہونے کیوں ایسا قدم اٹھا لیا.

Ad:


free-home-delivery


error: Content is protected !!