Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

ٹرو کالر کے 4.75 کروڑ انڈین صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا دعویٰ

Eid Mubarak 2020

نئی دہلی: US کی آن لائن انٹلیجنس فرم سائبل کے مطابق ایک سائبر کریمنل ، ڈارک ویب پر 4.75 کروڑ انڈین صارفین کا ڈیٹا 75000₹ میں بیچ رہا ہیں. سائبر کریمنل کے مطابق یہ ڈیٹا truecaller ایپ سے hack کیا گیا ہے.

cyble نے اپنے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کے  “یہ سارا ڈیٹا ڈارک ویب پر کوئی بھی صرف 1000$ میں خرید سکتا ہے. اس ڈیٹا بیس میں 4.75 کروڑ انڈین users کے نام، موبائل نمبر، صنف ، شہر ، موبائل نیٹ ورک اور فیس بک id کی details شامل ہیں.” یہ ڈیٹا 2019 کا بتایا جا رہا ہے.

truecaller سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انکے ترجمان نے بتایا کی “ایسا کوئی ڈیٹا لیک نہیں ہوا ہے نہ ہی کسی طرح کی ہیکنگ ہوئی ہے. ہمارا سارا ڈیٹا safe ہے. ڈارک ویب پر جو بھی ڈیٹا بیچا جا رہا ہے اسمیں truecaller کا نام اسلئے جوڑا جا رہا ہے تاکی وہ ڈیٹا اصلی لگے اور زیادہ سے زیادہ sale ہو سکے.”


error: Content is protected !!