malegaontimes

انسٹاگرام کی طرح اب ٹویٹر میں بھی لگیگی اسٹوری، انڈیا میں اپ ڈیٹ کی شروعات

مالیگاؤں ٹائمز : جیسا کے ہر سوشل میڈیا ایپ میں ہمکو اسٹوری لگانے کا آپشن ملتا ہے اسی طرح اب ٹویٹر میں بھی ہمکو یہ آپشن مل رہا ہے. ٹویٹر انڈیا نے یہ ٹویٹ کر کے بتایا کی انڈیا میں اب اسٹوری لگانے کا اپ ڈیٹ جاری ہو گیا ہے. ٹویٹر نے اس فیچر کا نام “فلیٹس(Fleets)” رکھا ہے.

ٹویٹر فلیٹس میں آپ 280 حروف تک ٹیکسٹ لکھ سکتے ہیں، کیمرے سے سیدھا اسٹوری ڈال سکتے ہیں اور  GIF یا ویڈیو 2 منٹ 20 سیکنڈ تک ڈال سکتے ہیں. یہ سری اسٹوری 24 گھنٹوں تک رہیگی جیسا کی ہر سوشل میڈیا ایپ میں ہوتا ہے.


error: Content is protected !!