Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

انڈرٹیکر نے 30 سال بعد ڈبلیو ڈبلیو ای کو کہا الوداع

ڈبلیو ڈبلیو ای کے تجربہ کار ریسلر ‘دی انڈرٹیکر’ ، جو ڈیڈ مین کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں انہونے آج ڈبلیو ڈبلیو ای کو  الوداع  کہ دیا ہے. انڈرٹیکر تین دہائیوں تک اس رنگ پر حکمرانی کرنے کے بعد اس کھیل سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز نے انڈرٹیکر کو مبارکباد پیش کی۔

انڈرٹیکر نے 1990 میں اپنے کھل کا آغاز کیا تھا اور 7 بار عالمی چیمپیئن کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے. انہوں نے چھ بار ٹیگ ٹیم ٹائٹل بھی جیتا اور ریسلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا میں 25-22 کا زبردست ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے.

Ad:


free-home-delivery


error: Content is protected !!