Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

ویگو ایپ جلد ہی ہوگا بند، ٹک ٹوک پر بھیجا جاۓگا سارے صارفین کو

چین کی کمپنی بائٹ ڈانس جسنے ویگو، ٹک ٹوک جیسے ایپ بناۓ ہیں انہونے آج یہ کہا ہے کی وہ 31 اکتوبر 2020 کو اپنا ویگو ایپ بند کر دینگے. ویگو ایپ بھی ٹک ٹوک کے جیسا ہی ایک سوشل میڈیا ایپ ہے جس پر لوگ شارٹ ویڈیوز ڈالتے ہیں.

فالحال بائٹ ڈانس کے تین ایپ انڈیا میں بہت پاپولر ہے، ٹک ٹوک، ویگو اور ہیلو ایپ. جسمیں سے اب ویگو ایپ کو بند کر دیا جاۓ گا. کمپنی کا کہنا ہے کی ویگو ایپ کے صارفین کو ٹک ٹوک ڈاؤن لوڈ کرنے کا میسج دیا جاۓ گا تاکی سارے جو ویگو کے صارفین ہیں وہ ٹک ٹوک پر چلے جاۓ.


error: Content is protected !!