Friday, March 5, 2021
malegaontimes

آٹھ پولیس والوں کو مارنے والے، وکاس دبےکا انکاؤنٹر

آٹھ پولیس والوں کو مارنے والا وکاس دبے آج صبح انکاؤنٹر میں مرا گیا. انکاؤنٹر میں وکاس دبے کافی بری طرح زخمی تھا جسکی وجہ سے اسکی موت ہو گئی.

یہ سب تب ہوا جب وکاس دبے کو  کانپور لے جا رہےتھے. راستے میں گاڑی  کا ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے گاڑی الٹی ہو گئی اور وکاس دبے بھاگنے کی کوشش کرنے لگا. اس نے پولیس کی بندوق چھینی اور پولیس والوں پر گولی چلائی.جسمیں 4 پولیس والے بھی زخمی ہو گئے.

ا یس ایس پی دنیش کمار کا کہنا ہے کہ گاڑی الٹنے کے بعد وکاس دبے پولیس اہلکاروں کے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ انہیں ہتھیار ڈالنے کا موقع دیا گیا تھا ، لیکن وکاس دبے نے فائرنگ شروع کردی۔ جوابی فائرنگ میں اسے گولی مار دی گئی اور اس کی موت ہوگئی۔


automobile-ad


malegaontimes ads

error: Content is protected !!