Friday, February 26, 2021
malegaontimes

وارڈ نمبر 14 کے دبنگ شوشل ورکر جمال ناصر کی کوشش سے حسن پورہ ملت کالونی و نورنگ کالونی میں سینٹائزر کا چھڑکاؤ

وارڈ نمبر 14 کے دبنگ شوشل ورکر جمال ناصر کی کوششوں سے ملت کالونی حسن پورہ و نورنگ کالونی علاقہ میں کورونا سے بچاؤ کی غرض سے ہر گلی میں سینٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا دبنگ شوشل ورکر جمال ناصر کی اس کوشش پر اہلیان ملت کالونی حسن پورہ و نورنگ کالونی شکر گزار ہیں اور آئندہ بھی اسی طرح کے عوامی مسائل کے حل کے لیے حاضر رہیں گے ایسی امید پر پھر سے شکریہ ادا کرتے ہیں

اس موقع پر جمال ناصر. اسماعیل پلمبر. عبداللہ بھائی نورنگ کالونی. شاہ رخ بھوریا عرفان بھائی. جنید بھائی. یاسین ماسٹر و دیگر احباب موجود تھے.

منجانب : اہلیان و نوجوانان ملت کالونی حسن پورہ و نورنگ کالونی


error: Content is protected !!